@nationalistanp_: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تقریباً پانچ سو ارکان میں ایمل ولی خان کے علاوہ کوئی ایسا نظر نہیں آتا جو ہمارے مشر کی طرح جرات، بے باکی اور بہادری کے ساتھ بات کر سکے۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا دعویٰ کرنے والی جماعت بھی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، مگر واحد ایمل ولی خان ہیں جنہوں نے سینیٹ کے فلور پر کھل کر بجٹ پر تقریر کی اور سب کو آڑے ہاتھوں لیا۔ #ANP #AimalWaliKhan #AWK #ANPTheOnlyHope #AwamiNationalParty