@razezindagi: میں نے سنا ہے کہ دوست۔جنازوں کے وارث ہوتے ہیں تم۔بہی میرے جنازے کے وارث بننا جب میر مرجاٶں تو۔میری میت کے سر پہ ھاتھ رکہ کر مجہے دلاسہ دینا مجہے کاندہا دینا میرا کفن اپنے ھاتہوں سے لانا میرے۔لیے ! جب مجھے لحد میں اتارا جاۓ تب تم اپنے ھاتہوں سے میرے کفن کو سیدہا کرکے میرے سر۔پہ۔ھاتھ پہیرنا جب مجہے دفنا کر سب واپس لوٹ جاٸیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا تمہیں تو پتا ہے نا میں کتنا کمزور انسان ہوں قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاٶں گا پہر میرے پہلی رات کی بخشش کے لیے دعاٸیں کرتے رہنا ۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر اگانا تاکہ جب جب تم آٶ تو اس کی چھاٶں میں بیٹھ کر مجہ سے باتیں کر سکو میری ہر ایک چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا اپنے دل میں میری جگھ کسی اور کو نا دینا مجہےاپنی صبح دوپہر شام بلکہ ہر گھڑی کی۔یاد میں شامل کرنا جب جہاں جاٶ میری قبر سے ہوتے جانا ۔ میرے مرنے کے بعد مجہے تمھارا ہر دن انتظار رہے گا #100kfallower #foryoupageviralvideo #urdusadlines
Allah her dost ki zindagi ki hifazat frma aameen 🤲
2026-06-15 16:29:07
0
🦅درویش خانہ🦅 :
ameen 🤲
2026-06-15 16:20:21
0
Abdullah🍂 :
Ameen❤️
2026-06-15 15:32:34
0
zahidmultani3245 :
lake city
2026-06-15 12:42:19
1
Gul Hassan Shar :
ابی جگری یار ہے تو میرا دونوں ساتھ چلے گئے میں تیرا پہچا نہیں چہوڑنے والا ♥️
2026-06-15 11:52:08
10
Shehroz JaNu :
Almost 15-20 mint tak mn bar bar caption parhta rha or har dafa mri ankho sy anso nikly 😢
Phr khayal aya k agr Allah na kry usy khabar na mily, khabar ho to kisi zaroori kam mn bzy ho ya kisi waja sy wo jnazay py aaa na sky
Bus yhi soch k phr sy ankhy nam ho gai 🥺
Allah pak sub k Dosto ko salamat rkhy ____Ameen 🤲
2026-06-15 16:05:02
2
✨انت الحیات 💫 :
کیبشن سینڈ کریں
2026-06-15 13:49:01
0
M🚩 :
ایک کا کر چکا ہوں 😭💔
2026-06-15 16:13:03
1
حسن :
Allah na kary Dost
2026-06-15 13:26:35
1
ÃÑMOل BلOCH MÆHÉR KHAن FROM 💋 :
اب وه دوست هی نہیں رھے وہ وقت وہ دو ست سب پیچھے رہ گئے اور ہم بڑے هو گئے
اب وه یاد تو آئے گئے لیکن وہ سب وابس نہیں آئے گے💓💯
2026-06-15 13:31:00
3
NaVeeD MaLik :
bhai meri ankho may ansu a gaey 🥹😭
2026-06-15 14:14:55
2
Gmail Business :
may to cahata hu mery sath Mary 🥹❤️
2026-06-15 13:03:10
2
@Shahzaib Khan :
اگر دوست حبیب ابن مظاہر جیسا چہیتی خود بھی حُسین ابن علی جیسا بننا پڑتا ہے
2026-06-15 14:11:56
2
SIDRA QUEEN 👑 :
میں نے سنا ہے کہ دوست۔جنازوں کے وارث ہوتے ہیں تم۔بہی میرے جنازے کے وارث بننا جب میر مرجاٶں تو۔میری میت کے سر پہ ھاتھ رکہ کر مجہے دلاسہ دینا مجہے کاندہا دینا میرا کفن اپنے ھاتہوں سے لانا میرے۔لیے ! جب مجھے لحد میں اتارا جاۓ تب تم اپنے ھاتہوں سے میرے کفن کو سیدہا کرکے میرے سر۔پہ۔ھاتھ پہیرنا جب مجہے دفنا کر سب واپس لوٹ جاٸیں تو تم تھوڑی دیر رک جانا تمہیں تو پتا ہے نا میں کتنا کمزور انسان ہوں قبر کی پہلی رات سے گھبرا جاٶں گا پہر میرے پہلی رات کی بخشش کے لیے دعاٸیں کرتے رہنا ۔ میرے مرنے کے بعد میری قبر پر ایک شجر اگانا تاکہ جب جب تم آٶ تو اس کی چھاٶں میں بیٹھ کر مجہ سے باتیں کر سکو میری ہر ایک چیز کو اپنے استعمال میں لانا اور میری کمی کو ہمیشہ محسوس کرتے رہنا اپنے دل میں میری جگھ کسی اور کو نا دینا مجہےاپنی صبح دوپہر شام بلکہ ہر گھڑی کی۔یاد میں شامل کرنا جب جہاں جاٶ میری قبر سے ہوتے جانا ۔ میرے مرنے کے بعد مجہے تمھارا ہر دن انتظار رہے
2026-06-15 15:34:08
1
zahidmultani3245 :
bhai man roo pra very deep lines
2026-06-15 12:43:01
2
👑UMER RAJPOOT😎 :
kya bt ha hyy zaroor kyu nhi❤️
2026-06-15 13:08:13
1
innocent face❤️ :
deep words💔🥀
2026-06-15 16:55:08
1
Bukhari ᥫ᭡ :
mra pas asa koi b nii gs ko ma ya sb kah sku 😢
2026-06-15 17:13:10
0
️ :
*∆اے میرے دوست! تمھاری اتنی لمبی عمر ہوکہ
کہ تم اپنے ہا تھوں سے میرا کفن سیدھا کرو∆*
2026-06-15 13:40:12
0
To see more videos from user @razezindagi, please go to the Tikwm
homepage.