@visual.on.pause: Finally... I have no enemies #vinland #animefyp #thorfinnedit #vilandsaga #mountain

visual.on.pause
visual.on.pause
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 15 June 2026 07:32:22 GMT
1067
139
6
2

Music

Download

Comments

imjustbettertho
Aaa🇲🇦🇲🇦 :
where is this bro
2026-06-15 10:06:29
1
g1savage2
G1Savage2 :
2026-06-15 10:24:27
1
To see more videos from user @visual.on.pause, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی   یہ نشہ اتار دیتا ہے وہم کا بھی اور اہم کا بھی وقت سب سے بڑا استاد ہے   نہ کسی کی سنتا ہے، نہ کسی کا انتظار کرتا ہے   جو کل تک بادشاہ تھا، آج تاریخ کا ایک ورق بن جاتا ہے   جو کل تک سب سے اہم تھا، آج کسی کی یاد میں بھی نہیں ہم وہم کے نشے میں جیتے ہیں
وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی یہ نشہ اتار دیتا ہے وہم کا بھی اور اہم کا بھی وقت سب سے بڑا استاد ہے نہ کسی کی سنتا ہے، نہ کسی کا انتظار کرتا ہے جو کل تک بادشاہ تھا، آج تاریخ کا ایک ورق بن جاتا ہے جو کل تک سب سے اہم تھا، آج کسی کی یاد میں بھی نہیں ہم وہم کے نشے میں جیتے ہیں "میں کے بغیر یہ کام نہیں ہوگا" "میرے بغیر یہ رشتہ ٹوٹ جائے گا" "لوگ مجھے یاد رکھیں گے" پر وقت آتا ہے اور ایک جھٹکے میں ساری ہوا نکال دیتا ہے وہم کا نشہ یہ بتاتا ہے کہ تم خاص ہو اہم ہونے کا نشہ یہ بتاتا ہے کہ تم ضروری ہو پر وقت دونوں نشے اتار دیتا ہے وہ دکھاتا ہے کہ دنیا تمہارے بغیر بھی چل رہی تھی اور تمہارے بعد بھی چلتی رہے گی کل تک جس کے بغیر سانس لینا مشکل لگتا تھا آج اس کا نام لینے سے بھی دل نہیں کانپتا کل تک جو تکلیف پہاڑ لگتی تھی آج وہ ایک کہانی بن کر رہ گئی ہے وقت کسی کو معاف نہیں کرتا نہ غرور کو، نہ فریب کو، نہ خودفریبی کو یہ ہر زخم پر مرہم بھی رکھ دیتا ہے اور ہر نشے کا خمار بھی اتار دیتا ہے اس لیے غرور مت کرو، اہم مت بنو بس انسان بن کر رہو کیونکہ وقت کے سامنے نہ تاج رہتا ہے، نہ تخت بس وہی رہتا ہے جو سچ تھا، خلوص تھا، محبت تھی#alizy143 #alizy143 #fyp #urdupoetry

About