کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائے
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-06-17 11:50:40
0
( ملک اسد مجید) جہلم :
:🕊️🖤:حضرت عمر فاروق رضہ کا نام سن کر خوش ہونے والوں
خدا تمہاری مسکراہٹ کو سلامت رکھے 😊🥰🦋
2026-06-17 17:47:33
0
𝒜𝓈𝒾𝓂 𝓀𝒾𝓃ℊ 333❥ :
Kaya Shan ha mary Sahabiuon ki 🥰🥰🥰🥰🥰🥰 Mashallah
2026-06-16 04:47:38
0
To see more videos from user @4s2056, please go to the Tikwm
homepage.