@naqeebrajaviews: Thousands attended yesterday’s rally. I asked people what they think—here are their honest answers. Watch till the end and tell me if you agree! لندن میں ہونے والے بڑے احتجاج کی جھلکیاں | عوام کی آواز، عوام کے خیالات ہزاروں افراد نے شرکت کرکے اپنے حقوق، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کی۔ اس ویڈیو میں مختلف شرکاء کے انٹرویوز شامل ہیں، جہاں انہوں نے اپنے خیالات، مطالبات اور مستقبل کے لیے اپنی امیدوں کا اظہار کیا۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔ #AzadKashmir #Kashmir #LondonProtest #uk8news #ForYou