اگر اپ سرکاری افسر ہیں تو جتنی مرضی کرپشن کریں سیاست دان ہیں ملک کو لوٹیں اپ کو سی سی ڈی سے کوئی خطرہ نہیں
2026-06-15 16:36:37
8
shinde :
Australia se aye family ne to sary rule follow kiye thy. phir wo kun nhe bachy ?
2026-06-15 18:17:33
1
🚩احتشام خان شکرگڑھ جلالہ 🏴 :
Astliya sy aye 9 sall ki bachi ka Kya jurm tha sawal tu bnta hy ??
2026-06-15 18:36:54
1
♡𝓜.᭄𝓤𝓶𝓪𝓲𝓻♡ :
kamran shb is femli ka kia jurm tha
2026-06-15 16:27:15
2
Majid Ali :
سی سی ڈی صرف اور صرف غریب کو ہی ہاف فرائی اور فل فرائی کرتی ہے ابھی ماڈل ٹاؤن میں یہ جو بچی والا واقعہ ہوا ہے گھریلو ملازمہ تھی جو بیچاری ہسپتال میں جا کر دم توڑ گئی اس کے ملزمان کو تو سی سی ڈی نہ پکڑ سکی اور نہ ان تک پہنچ سکے کیونکہ وہ امیر زادے تھے اب تو اس کا میڈیا میں بھی ذکر نہیں ہوتا یہ سی سی ڈی صرف اور صرف غریب لوگوں کے اوپر ظلم ڈاہ رہی ہیں