@almadinatulmunawwra: دنیا کی قلت نفرت بے حسی کے مقابلے میں آپ رحمۃ اللّٰه علیه کا دامن دامنِ رحمت وشفقت تھا۔ ہر بے آسرا کو آپ رحمۃ اللّٰه علیه کے دامنِ رحمت میں امان نصیب ہوتی تھی ۔ جس کی بات کوئی نہ سنتا آپ اس کی بات سنتے۔ اس کو اپنے سینے سے لگاتے آپ رحمۃ اللّٰه علیه کا ہر مرید ہر عقیدت مند ظاہری فراق کے صدمے سے دوچار ہے۔ الفراق الفراق ۔ الفراق ۔ 😭😭😭😭😭😭😭 جدائی موت سے زیادہ سخت ہے