ہمیں چہروں سے کوئی مطلب نہیں حسین ہو یا بد صورت
جس میں آداب حیاء نہیں وہ ہمارے معیار کے نہیں. 😘
2026-06-15 19:34:59
9
𝐀ʏᴜʙ 𝐊ʜᴀɴ :
اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے بعد جو بحال ہو ہائے کمال ہو ❣️❣️
2026-06-16 07:29:58
6
☬𝓗𝓪𝓼𝓮𝓮𝓫 𝓴𝓱𝓪𝓷☬ :
ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب ازاد ہو تم۔۔
2026-06-15 16:14:29
6
Aameen Aameen :
ایک اچہا تعلق رہا تم سے ایک اچہی یاد ہو تم
بہت کچہ کہنا تہا مگر اب ازاد ہوتم
2026-06-15 16:31:09
4
Ahmedali Marwat :
2026-06-15 22:00:26
4
AبDuلāH✨ :
یہ کیسے ممکن ہے کہ حل نکل آئے میرے دل کی ویرانی کا
وہ ' شخص' میرا عشق ہے اور عشق بھی ' عین جوانی ' کا
2026-06-18 03:43:45
1
LadlaArmanMalikOfficail.7 :
happy rho
2026-06-17 18:25:06
2
میری دنیا پردیس میں :
my video like kar do
2026-06-17 07:49:19
3
"داغی پرنس"♦️👑 :
2026-06-17 23:46:52
2
✌️Abbasi✌️(عباسّی) :
hy💔same
2026-06-15 17:50:34
3
نعمان❤️🩹 :
2026-06-15 12:36:29
3
Malik fizan ahmed :
بہت کچھ کہنا تھا، مگر وقت گزر گیا،
جو دل میں تھا، وہ دل ہی میں رہ گیا۔
تم آزاد ہو گئے اپنی دنیا میں،
اور ہم تنہا رہ گئے اپنی یادوں میں۔
2026-06-17 19:46:19
3
Waqar Marri :
wah Khan bahiii wah
2026-06-20 11:52:07
1
🥷mujeeb🥷444 :
oyyy😳
2026-06-15 18:55:51
2
مدثر 🥀 :
caption
2026-06-15 14:13:35
1
jindriiii1 :
wakiii
2026-06-15 18:38:18
2
Pardasi Munda🕊️🇸🇦 :
ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا مگر اب ازاد ہو تم۔۔
2026-06-17 16:31:31
2
Zeeshan..07⚔️🗡️⚔️ :
کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں میں نہیں، روح میں بس جاتے ہیں۔ انسان اُنہیں پانے کے لیے راتوں کی نیند، دن کا سکون اور دل کا چین تک قربان کر دیتا ہے۔ مگر زندگی ہر خواہش فوراً پوری نہیں کرتی۔ کبھی وہ انتظار سکھاتی ہے، کبھی صبر، اور کبھی خود اپنی پہچان , اس لیے اگر آج تم تنہا ہو، اداس ہو، یا تمہاری دعائیں ابھی تک قبول ہوتی نظر نہیں آ رہیں، تو یاد رکھو… شاید تمہاری منزل ابھی راستے میں ہو۔ اور بعض اوقات سب سے خوبصورت کہانیاں اُن لوگوں کی ہوتی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ انتظار کیا ہوتا ہے🌷🤍
2026-06-19 21:10:38
1
islamic editx :
sorry
2026-06-20 00:43:50
1
Takhayul-e-Nau🍂 :
Oky bro❤️
2026-06-17 06:43:33
2
️محمد عظیم اکرم :
ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں جن کی کوئی پرواہ نہیں کرتا۔۔
2026-06-17 21:45:47
2
RIZWAN BALOCH :
😊😊😊
2026-06-17 11:11:38
4
𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 🦁 :
@افتخار منیر درکھان 🦁
2026-06-17 03:52:10
4
To see more videos from user @itxbalouchz, please go to the Tikwm
homepage.