@maryeoficial: #tiktokshop #blackfriday #shopping

Maryeoficial
Maryeoficial
Open In TikTok:
Region: US
Monday 15 June 2026 08:15:06 GMT
12434
229
22
1

Music

Download

Comments

yohelinbarbera
Y❤️‍🔥 :
Manifestando realizar mi primer unboxing con Maye🙏🏼♥️
2026-06-15 18:07:39
0
yeni_flrs
𝐘𝐞𝐧𝐢 𝐥𝐚 𝐟𝐥𝐚𝐜𝐚💓 :
Manifestando ando marye desd ciudad ojeda
2026-06-15 10:05:44
0
valentina.cede581
Valentina🧃. :
manifiesto mi primer UNBOXING🥺 Lo Estoy manifestando por primera vez🥺🙌🏻🙏🏻
2026-06-15 16:50:47
0
11_11nau
🦦 :
Yo Manifiesto hacer mi primer umboxing con Marye 🥺
2026-06-15 12:51:10
0
eliangel435
Eli🌹 :
manifiesto mi primer UNBOXING
2026-06-15 13:49:04
0
_oficialmila
Mila🎀 :
Manifiesto mi primer umboxing
2026-06-15 15:34:18
0
krisvelquintero
krisvel quintero :
lo amoooo manifestando ando 👑
2026-06-15 11:19:43
0
isabelesteche
isa :
como me encantaría hacer un umboxing porfaaa
2026-06-15 16:22:30
0
leidys.h.h
Leidys H.H👑👑 :
🥰🥰🥰 me encantaría mi primer umboxing ❤️❤️manifestando ♥️♥️🫶🏽 eres super hermosa
2026-06-15 15:47:44
0
eduannygvr
Edu :
Yo Manifiesto hacer mi primer umboxing con Marye 🥹
2026-06-15 14:00:58
0
jacquelin.del.car
Jacquelin del Carmen Garcia Go :
precio
2026-06-15 11:19:29
0
ortizsury5
Ortiz #@ sury :
yoooo quieroo
2026-06-15 08:23:33
0
yoandrielys.franc
Titi♥️🥰 :
manifiesto mi primer umboxing,🙌🏻 soy de Venezuela falcón quierooo
2026-06-15 12:38:12
0
yamberlis_polanco
Yamberlis❣✨ :
yoo quieroo🥰🥰🥰
2026-06-15 08:17:50
0
desireehernandez4173
Desirée 🥀 :
quiera poder ganar una caja para hacer mi primer vídeo mostrando los productos 🥹
2026-06-15 08:19:44
0
juliethcantillo3
𝑱𝒖𝒍𝒊𝒆𝒕𝒉 :
Yo Necesito y exijo hacer umboxing de Marye🙏🏽
2026-06-15 08:19:39
0
alejarxh_
alejandra :
Yo quiero lo manifiesto por favor 🙏🏽 🥰🥰🥰
2026-06-15 08:18:49
0
juliethcantillo3
𝑱𝒖𝒍𝒊𝒆𝒕𝒉 :
Ve que si me gano el umboxing voy hasta llorar 🥹
2026-06-15 08:18:54
0
nava.mass
𝑬𝒔𝒕𝒉𝒆𝒇𝒂𝒏𝒚🪐 :
Yo Manifiesto hacer mi primer umboxing con Marye 🥺
2026-06-15 22:06:43
0
alejarxh_
alejandra :
Segunda
2026-06-15 08:18:35
0
alejarxh_
alejandra :
Lo manifiesto 🥰🥰🥰en el nombre de Dios
2026-06-15 08:19:02
0
keidelinfinol4
@ keidelin_finol :
😍
2026-06-15 19:47:55
0
To see more videos from user @maryeoficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا، یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف
محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا، یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف "یہ نہیں ہے کہ "تم نے مجھے چھوڑ دیا۔ ​جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ "میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔" ​جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ "میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔" ​جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔ ​جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش یا اتنی تلخ کیسے ہو گئی؟ #foryou #foryoupage❤️❤️ #creatorsearchinsight @𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸❤️‍🩹 @Shah Zain

About