ہمیں محبت نہیں ہوئی اور نہ ہی اس وقت نے کرنے کی اجازت دی میری ایج 20 سال کمپلیٹ ہو گئی ہے اور یہ ایج میں نے اپنے کام کے ساتھ تنہا وقف کر دی محبت کے بارے میں تنہا بیٹھے اتنا ضرور محسوس کرتا ہوں اج کل کی محبت شائد ایک دوسرے کے جسم تک قائم ہے محبت کبھی دولت اور خوبصورتی کی محتاج نہیں ہوتی اپ جس سے محبت کرتے ہو اس کے چہرے پر یا جسم پر چاہے ہزاروں داغ بھی کیوں نہ ہو اسے ایکسیپٹ کرنے میں کوئی کریزی نہیں ہوتی محبت اس چیز کا نام ہے جو دو دلوں تک زندہ ہوتی ہے اور دو اوازوں تک زندہ ہوتی ہے ان میں سے ایک اواز خاموش ہو جائے دوسری اپنے اپ کو خاموش ہو جاتی ہے اج کے دور میں دوست ہی اچھے نہیں رہے تو محبت کہاں سے وفادار ہوگی جو کہتا ہے مجھے وفا کا پتہ ہے محبت کس کو کہتے ہیں تو وہ ا جائے میرے ان باکس میں اور مجھ سے ا کے بات کریں میں بتاؤں گا اس کو کہ محبت کس چیز کو کہتے ہیں غلط بات لگی ہو تو ائی ایم سوری🫴😶🌫️🫵
2026-06-15 18:01:57
1
sarfaraz student 🥹 :
reply me
2026-06-15 08:58:17
1
Vicky Rajput🇵🇰🇸🇦 :
Crush
2026-06-15 09:57:12
0
🦋Ĥαᵐᵐα∂ OFFICIAL🦋 :
say mashaallah ❤️
2026-06-15 12:48:42
1
Sardar Abbas :
*ایک دیندار اور عالمہ خاتون* محض گھر کی نگران نہیں بلکہ وہ اسلامی شعور کی محافظ احکام شریعت کی عملی تصویر اور آنے والی نسلوں کی حقیقی مربی ہوتی ہے اس کا وجود گھر کے ماحول کو محض دنیاوی رونق ہی نہیں دیتا بلکہ اسے اللہ کی یاد سنت کی خوشبو اور ایمان کے نور سے بھر دیتا ہے وہ ایک ایسا قیمتی تحفہ ہے جس کی گود میں پلنے والے بچے توحید اور اخلاق کا درس سیکھتے ہیں جس کی گفتگو سے علم و ہدایت کے راستے کھلتے ہیں اور جس کے تقوی سے پورے خاندان کا مستقبل محفوظ ہوتا ہے سچ یہ ہے کہ ایک باعمل عالمہ عورت گھر کا صرف ایک حصہ نہیں بلکہ وہ پورے خاندان کی روح اس کی عزت اور ایک کامیاب اسلامی نسل کی سب سے بڑی ضمانت ہوتی ہے🖤✨
2026-06-15 18:03:29
0
💞💞 :
Kya larki ha yar
2026-06-15 17:59:08
0
RAJA HASSNAIN :
🥰🥰🥰
2026-06-15 14:46:52
0
TalHa_RAجput :
Ma bhi rajpoot ho some some😁
2026-06-15 14:50:50
0
Bilal. 🥷 چودری 🥷 :
❣️❣️🤪🤪👌👌🤪🤪. Hi
2026-06-15 16:17:05
0
Malik😎😎 :
nice🥰🥰
2026-06-15 13:14:59
0
A jani Fasial :
jnu ❤🩹
2026-06-15 09:58:14
2
zain 46 ala kharal :
Janab zaid hai
2026-06-15 09:18:50
2
AHMAD😎 :
cute
2026-06-15 08:31:46
2
Zain Jutt :
nice baby so pretty 😻❤️
2026-06-15 15:12:13
0
zikar rajput 419 :
so beautiful girl ap buhat payri hai 👌👌👌👌❤️❤️❤️
2026-06-15 10:12:05
2
🔥 Ak Rana ³¹³ ☠️ :
♥️♥️♥️
2026-06-15 09:27:44
2
Muzamil Khan Shabeer :
🥰🥰🥰
2026-06-15 10:34:42
2
❤️🩹ɨȶӼ ɦɛǟʀȶֆ ɦǟƈӄɛʀ❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-06-15 08:32:01
2
Maaz jutt :
❤️❤️❤️
2026-06-15 09:14:11
2
zain 46 ala kharal :
🥰🥰🥰
2026-06-15 09:18:30
2
Jibranii :
💕💕💕
2026-06-15 08:59:00
2
Malik Shazaib :
🥰🥰🥰
2026-06-15 08:32:55
2
umer :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️👍👍👍
2026-06-15 08:32:09
1
To see more videos from user @areebarajpoot119, please go to the Tikwm
homepage.