@bherth12: NA82 PP71 PMLN ⚜️ 19چک ،25چک بھلوال لنک کارپٹ روڈ **#عوام_کا_حق | #عوام_کی_دہلیز_تک** 🐅 وعدوں سے تکمیل تک کا سفر الحمدللہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے! 🐅 شکریہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وزیرِ مملکت برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ صاحب صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کی خصوصی گرانٹ سے 19چک،25چک بھلوال لنک کارپٹ روڈکا کام جاری ۔یہ اہم ترقیاتی منصوبہ عوامی خدمت، خلوصِ نیت اور عملی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے، جس سے علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں سہولت، وقت کی بچت اور معاشی سرگرمیوں میں بہتری میسر آئے گی، اِن شاء اللہ۔ ہم عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل پر یقین رکھتے ہیں اور خدمت کی اس سیاست کو بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ اس سفرِ تعمیر و ترقی میں ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آمین . #NA82 #PMLN #bherth