🥰🥰🥰 آپ نے جنت اپنے پاس رکھ لیا وہ سب جنت سے محروم ہو گئے اللہ نے آپ کو جنت عطا فرمایا
2026-06-17 04:44:06
16
chuchu 🐥 :
bohat he lucky banda hai jo hisay mein maa agai
2026-06-20 12:54:51
7
Waqas Awan :
الحمدللہ میرے حصے میں بھی ماں آئی ہے
2026-07-01 13:56:34
6
Anwar @ Al Hamza Real Estate :
عامر بابا تو بہت امیر آدمی ہے جسے حصے میں ماں مل گئی مطلب جنت ہی مل گئی
2026-06-16 21:51:24
6
nasirasghar6 :
دنیا کی سب سے قیمتی چیز ماں ہیں جو آپ کو ملی ہیں دنیا اور آخرت کی ہر چیز سے قیمتی چیز ہیں آپ کے پاس ماں ہیں ہمارے پاس تو ماں بھی نہیں رھی اللہ کی امانت تھی اللہ کے پاس چلی گی آج دنیا کی ہر چیز دے کر بھی ماں نہیں ملتی ذار سوچھے
2026-06-23 15:59:41
8
meerahmed117 :
اس سے اور کیا چاہیے میرے بھائی
2026-06-20 07:57:07
6
Adeel Ahmed :
Tom,ko,to,jannat,milgai,Bhai,gio❤️❤️
2026-06-15 20:02:31
6
Nisar Haider :
سر آپ کو مبارک ہو آپ کو جنت مل گئی
2026-06-20 06:39:16
6
💖💞MEHBOOB SAAB 💞💖 :
الحمد اللہ ۔ میرے ہسبنڈ 5 بھائی ہیں ۔ اور ماں نے بولا کے میرے ہسبنڈ کے ساتھ رہنا ہے ۔میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اور اللہ پاک نے توفیق میں نے اُن کو سنبھالا ۔ اور میرے ہسبنڈ مجھ سے اس بات سے بہت راضی ہیں ۔ ۔ اللہ پاک میری ساس ماں کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-06-21 20:34:29
12
𝒩𝒶𝒿𝑒𝑒𝒷 𝓀𝒽𝒶𝓃 :
شکر الحمداللہ میری ماں باپ بھی میں میرے ہیں
اللہ کا شکر ادا کروں جس کی حصہ میں ماں باپ آتا ہی ہیں
2026-06-21 14:57:17
7
pandhi khan :
سر آپ کو مبارک ہو آپ کو جنت مل گئی
2026-06-20 07:13:48
7
IBN Rasheed 😎 :
Allah apko maa ke nisebo se bohot kuhc de ap Dil ke or niyat ke bohot ache Allah ko ASA banda bohot Pasand he
2026-06-20 19:09:11
8
To see more videos from user @amirbabaofficial1, please go to the Tikwm
homepage.