@muslim.gul.orakza: "آج ایک ہی گھر سے چار جنازے اٹھ گئے، چار چراغ بجھ گئے اور ایک خاندان کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ ہم اتنے بے بس ہو چکے ہیں کہ ہر سانحے کے بعد صرف مذمت تک محدود رہ جاتے ہیں۔ افسوس کہ اس جدید دور میں بھی ہم سڑکوں، بجلی، اسکولوں اور ہسپتالوں جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ ہم آج بھی صرف امن، تحفظ اور باعزت زندگی کا مطالبہ کرتے ہیں، مگر ہمارے اپنے گھروں میں خون بہایا جاتا ہے اور معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے مشران بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ آخر وہ کب بولیں گے؟ کب اپنے لوگوں کے درد اور حق کے لیے آواز اٹھائیں گے؟ اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو تاریخ ہماری اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔"
@Amjadkhanafr:اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس نصیب کی آمین ثم آمین یارب العالمین آؤ کور وآلہ یہ صبر جمیل نصیب کی آمین ثم آمین یارب العالمین جنت یہ نصیب شہ آمین 🥰🥰🥰 پختون اللہ مل شہ آمین 💕
2026-06-15 15:04:13
0
Amjadkhanafr :
اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس نصیب کی آمین ثم آمین یارب العالمین آؤ کور وآلہ یہ صبر جمیل نصیب کی آمین ثم آمین یارب العالمین جنت یہ نصیب شہ آمین 🥰🥰🥰 پختون اللہ مل شہ آمین 💕
2026-06-15 13:59:30
0
𝐀𝐊𝐇𝐓𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈🍂 :
Hy😭😭
2026-06-15 11:11:49
0
𝐀𝐊𝐇𝐓𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐈🍂 :
ا💔🖤😭😭
2026-06-15 11:12:34
0
muhab069 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-06-15 14:31:58
0
GOHAR ZAMAN :
یا اللہ شہید عمر کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-15 10:16:52
0
noorwali :
Allah pak de obakhe
2026-06-15 15:18:10
0
Muhammad Tariq :
😳😳😳😳😳
2026-06-15 18:20:03
0
Wali Khan :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-15 17:57:49
0
KING, 👑 313 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-15 08:53:13
0
To see more videos from user @muslim.gul.orakza, please go to the Tikwm
homepage.