@zawar_khan91: غم و اندوہ کے موسم کی آمد کے اعلان کے ساتھ... روضۂ امام حسینؑ کے مبارک ضریح پر چڑھی ہوئی پوشش (کسوہ) کو تبدیل کیا جا رہا ہے، اور مطہر جالی (شباكِ مقدس) پر سیاہ پوشی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ #وفاء_للحسين #عاجل_61 #محرم #العتبة_الحسينية_المقدسة