@fahadwrittes7: روحِ من عزیز من قرار من جناب من اے میری شہزادی جب تمہاری تصویر دیکھتا ہوں تو ایسے لگتا ہے جیسے میں نے بارش کے بعد آسمان پہ سات رنگوں کی قوس قزح دیکھ لی ہو جب تمہاری آواز سُنتا ہوں تو میرے دل کی دھڑکنوں کی رفتار پہلے سے کئی گناہ زیادہ تیز ہوجاتی ہے جب تمہاری ہنسی کی آواز میرے کانوں میں رس گھولتی ہے تو کئی کئی گھنٹوں تک تمہاری ہنسی میرے کانوں میں گونجتی رہتی ہے☺️🌹 #foryoupage #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #pakistanarmyzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #unfreezemyaccount #growaccount