@advmohsinhussain: خانیوال: نیازی چوک میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق۔ خانیوال: جاں بحق افراد کی شناخت ذکااللہ، اسماعیل خان، مجید اور ہدایت اللہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔ خانیوال: جاں بحق افراد عدالتی پیشی کے لیے جا رہے تھے۔ خانیوال: مسلح افراد نے گھات لگا کر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ خانیوال: فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ خانیوال: جاں بحق افراد کا تعلق کچا کھوہ کے علاقے 30/10-R سے بتایا جا رہا ہے۔ خانیوال: ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ خانیوال: ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب۔ خانیوال: اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ خانیوال: ریسکیو نے جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دیں۔ خانیوال: واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ خانیوال: ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن خانیوال نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

adv Mohsin Hussain
adv Mohsin Hussain
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 June 2026 10:13:47 GMT
361
20
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @advmohsinhussain, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About