@ishq.likhti.hun: تم قریب ہوتے ہو تو دل عجیب سی ضد کرنے لگتا ہے کہ وقت یہیں رک جائے اور یہ حسین لمحہ کبھی ختم نہ ہو۔ ♥️🥹 تمہاری قربت میں ایسا سکون ہے جو دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں، اور تمہاری موجودگی دل کو وہ خوشی دیتی ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ تم پاس ہوتے ہو تو ہر فکر بھول جاتی ہوں، ہر اداسی مٹ جاتی ہے، اور بس ایک ہی خواہش رہ جاتی ہے کہ تم یونہی میرے قریب رہو۔ ❤️🔥✨ کاش محبت کے کچھ لمحوں کو قید کیا جا سکتا، تو میں تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہر پل ہمیشہ کے لیے اپنے نام کر لیتی۔ 🌹🖤 #urdupoetry #foryou #poetry #viral #unfreezemyacount