@murshad.8040: جن لوگوں سے عمران خان ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتا جن لوگوں کی وجہ سے آج خان جیل میں ہے ان لوگوں کے لیے اتنی عزت اور احترام کہاں سے آیا یہ تو عمران خان کا وزیراعلی تھا اردلی کا وزیراعلی کیسے بن گیا #viralvideo #foryoupage #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #alyankhanpti