@sakoonqulib334: کیا آپ نے کبھی میٹھے کریلے دیکھے ہیں؟یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے دل میں بغض اور زہر بھرا ہوا ہوتا ہے مگر بول ہمیشہ میٹھا بولتے ہیں اللہ تعالی ان میٹھے کریلوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین۔#foryoupage #viralvideo #unfrezzmyaccount #vews_my_video_tiktok #vewsproblem🥺