muhtram bahi ap kis time mawjood hotay han ta k usi time ajay hm or karahi b enjoy kr lanagay inshallah.. replay zror dena kis din or kes time hotay han ap
2026-06-15 19:27:26
6
K A L A L O V E L Y 🫠🇬🇧 :
Mujy smj ni arha h men kese ao ?🥺😂😂
2026-06-15 10:44:50
19
爪ㄩフ卂卄丨ᗪ 💸💸 :
حضرت اپ کس وقت ریسورڈن میں موجود ہوتے ہو
2026-06-15 13:25:56
19
Roshan Mahar😞🫂 :
یار میں اتی پر پیسہ نہیں بہائی🥺
2026-06-15 14:48:10
9
Mr GHULAM Alee ✅ :
inshallah I will come Muhtarm Bhai🥰🥰🥰
2026-06-15 10:45:44
12
A̷q̷i̷l̷ :
انشاءاللہ جب لاہور سے کراچی چکر لگے گا اپ کے ریسٹورنٹ ضرور ائیں گے❤️🥰
2026-06-15 13:09:04
6
Ayub Hasnain✔ :
انشاءاللہ ہم اگلے ہفتے اپ کے پاس ہیں جناب ❤️
2026-06-15 13:12:54
9
aliii~³¹³🩹🖤 :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ بھائی طلباء کرام کے لیے کوئی ڈسکاؤنٹ ہے😁❤️
2026-06-15 17:45:26
6
shokatali دعاؤں میں یاد رکھنا :
🖤 شہیدِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ 🖤
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام کے وہ عظیم سپہ سالار اور خلیفہ تھے جن کے نام سے باطل قوتیں کانپ اٹھتی تھیں۔ رسول اللہ ﷺ نے ان کے حق میں دعا فرمائی، اور ان کے اسلام قبول کرنے سے مسلمانوں کو عزت، قوت اور جرأت ملی۔ آپ رضی اللہ عنہ حق و انصاف کے ایسے علمبردار تھے کہ تاریخ آج بھی آپ کے عدل کی مثال دیتی ہے۔
آپ کی شجاعت کا یہ عالم تھا کہ جب بہت سے مسلمان مکہ سے ہجرت چھپ کر کر رہے تھے، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کھلے عام اعلان کیا کہ جو اپنی ماں کو رلانا اور اپنی بیوی کو بیوہ کرنا چاہتا ہے، وہ وادی کے پیچھے آ کر میرا راستہ روک لے۔ مگر کسی میں ہمت نہ ہوئی کہ آپ کے سامنے کھڑا ہو سکے۔
یکم محرم 24 ہجری کو ایک مجوسی غلام ابو لؤلؤ فیروز نے فجر کی نماز کے دوران آپ پر خنجر سے حملہ کیا۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود آپ کی فکر اپنی ذات نہیں بلکہ امتِ مسلمہ تھی۔ چند دن بعد آپ نے جامِ شہادت نوش فرمایا اور اپنے محبوب نبی ﷺ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پہلو میں دفن ہونے کا شرف پایا۔
اللہ تعالیٰ شہیدِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
#حضرت_عمر_فاروقؓ #شہید_فاروق_اعظم #خلیفہ_دوم #عدل_فاروقی #اسلامی_تاریخ #اہل_سنت_والجماعت #رضی_اللہ_عنہ
2026-06-15 18:13:27
13
𝙁𝘼𝙄𝙎𝘼𝙇 𝙎𝙃𝘼𝘿 :
Main b aon
2026-06-15 12:24:03
6
◥꧁☠︎محمد شاہد جی☠︎꧂◤ :
انشاءﷲ ۔۔۔اب تو ضرور حاضری دیں گے ❣️💖💖💖🌹🌹
2026-06-15 11:01:47
8
EMAM STUDENT :
assalamu alaikum inshallah ek din Ham visit karenge ❤️
2026-06-15 11:31:08
5
Nasir Baloch 6T9 :
اللہ آپ سے راضی ہوں محترم بھائی جان❤️
2026-06-15 17:00:01
6
Raja Meer Hassan Jamali :
انشاء اللہ
مگر میرے ساتھ ویڈیو ضرور بنانا 💕
2026-06-15 16:02:26
5
💥ZUBAIR 💥JAN💥KURD 💯 :
ماشاءاللہ
2026-06-15 11:20:24
7
Hasan Ali Rind :
Sher kun sa hn name to bto......?
2026-06-15 10:51:53
5
€Muhammad Yasir💯🔥 :
geo
2026-06-16 12:41:21
1
🌻مُکھـــــــڑی🦅 :
humre ahsyat NH lekn Dua h ALLAH pak apki restaurant mei bht barkat ata farmae ameen 🥰
2026-07-05 05:55:43
1
9T9 BASHA🚩 :
2026-06-16 05:25:52
2
🔥🔥Farman Ali Official🔥🔥 :
inshallah aonnngaa sir g from Ghotki Station
2026-06-20 09:58:40
2
Rashid Islam :
Masha ALLAH 🥰
2026-06-15 12:05:13
4
To see more videos from user @ibniatta, please go to the Tikwm
homepage.