@thaihoa.jsc2: Sơ mi kẻ bột gỗ 250 có gì? #thaihoajsc #tiktok #somi #tiktokshopvn

Nhà máy dệt may Thái Hoà
Nhà máy dệt may Thái Hoà
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 15 June 2026 12:20:00 GMT
41
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thaihoa.jsc2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معروف سماجی و کاروباری شخصیت اعجاز اکرم باچا اور جواد اکرم باچا نے بین الصوبائی کرنل شیر خان فٹبال ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ فائنل مقابلہ یونائیٹڈ اسلام آباد مردان اور ترکئی ایف سی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ترکئی ایف سی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر اعجاز اکرم باچا نے کہا کہ کھیل صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں۔ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، اتحاد، برداشت، قیادت اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں، جبکہ انہیں منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔ اعجاز اکرم باچا نے سابق صوبائی وزیر شیراز اکرم باچا کی طرف سے فاتح ترکئی ایف سی ٹیم کو 60 ہزار روپے، رنر اپ یونائیٹڈ اسلام آباد مردان ٹیم کو 40 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا، جبکہ بین الصوبائی کرنل شیر خان فٹبال ٹورنامنٹ کی کامیاب میزبانی اور بہترین انتظامات پر منتظمین کے لیے 2 لاکھ روپے کے خصوصی تعاون کا بھی اعلان کیا۔ آخر میں انہوں نے دونوں ٹیموں، منتظمین اور شائقینِ کھیل کو کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ ایسے بین الصوبائی کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں میں بھائی چارے، محبت اور قومی یکجہتی کے فروغ کا ذریعہ بنتے رہیں۔#IjazAkramBacha #goviral #trending #liveforthechallenge #foryoupage

About