@wajid.afridi032: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ضلع خیبر میں الحاج ہاؤس پہنچ کر سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق گورنر مہتاب خان عباسی اور سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی بھی موجود تھے