@a.haadi21: ہم سب کو اللّٰہ کے کن کا انتظار ہے یا اللّٰہ ہم سب کی دعاؤں پر کن فرما دے آمین#creatorserchinsights #hopefulconceptions #viraltiktokvedio🥀🥰 #1milionviewsplaes🙏 #vediotiktok💯right
ameen sum ameen 🤲🤲😭😭😭 beshak subhan allah ❤️❤️🌹😭😭😭😭🙏🙏🙏
2026-06-20 12:00:33
1
❤fatimajutt❤ :
😭کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-06-16 17:05:13
8
Aliشba Irفan :
انشاءاللہ تعالی وہ دے گا انشاءاللہ مجھے بھی نواز دے گا نیک صالح اولاد سے انشاءاللہ تعالی
2026-06-17 12:58:20
2
Saeed A basi :
allah🤲😭😭😭😭☝🙏ameeeeeen🤲 ameeeeeen🤲 ameeeeeen🤲🤲
2026-06-17 07:57:00
1
A :
جس انسان کے پاس اولاد نہ ہو تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے میری زندگی ختم ہو گئی ہے اللہ تعالی مجھے اور جتنے بھی بے ولاد جوڑے ہیں اللہ ہمیں اولاد عطا کر 😭🤲