@abeera_aesthetic: جو بھی محرم الحرام کا چاند رات نظر آتے ہی یہ وظیفہ کرے گا تو اُس گھر سے سارا سال رزق ختم نہیں ہوگا ❤️🩹🙌🏻 وظیفہ اس طرح کرنا ہے آپ نے صرف 100 مرتبہ یہ کلمات پڑھنے ہیں ( يَا نَافِعُ يَا رَزَّاقُ ) پڑھنا ہے انشاءﷲ ایک ہی بار آپ نے یہ عمل کرنا ہے چند دنوں میں آپ کو بہتری نظر آئے گی 🥰✨ خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 🌸🥀 #tiktokgrowthchallenge #growmyaccount #unfreezmyaccount #abeeraaesthetic #umarkhanswati
یااللہ پاک میرا من پسند شخص Aمجھ سے بہت دور ھوگیا ھے لیکن اللّٰہ جی اسے ھر ایک دکھ تکلیف اور بیماری سے بچا کر صحت یاب اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمانا اور ھر ایک مشکل پریشانی اور غلط راستوں سے ہمیشہ اسکی حفاظت فرمانا اور اس کے دل میں چھپی ھر ایک خواہش کو پورا کر دینا اور ہمیشہ اسکو اپنے حفظ و امان میں رکھنا پلیز سب آمین بول دے آمین یارب العالمین آمین 🙏
missing you always A ❤️
2026-06-16 13:53:38
7
Manahil :
mai ny parah lia abi🥰
2026-06-16 17:12:52
7
noman janii :
badal thy Chand Nazar nhi aya 🥰
2026-06-16 17:19:27
4
غضِ بصر۔۔📚💞🍁 :
new year Dua 💫
اَللّٰھُمَاَدْخِلْہُعَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِّنَالرَحْمٰنِ وَجِوَارٍ مِّنَالشَیْطَانِ۔اردو ترجمہ (Urdu Translation)"اے اللہ! اس نئے سال کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ داخل فرما، اور اپنی رضا مندی اور شیطان سے پناہ کے ساتھ شروع فرما۔"
دعا کی فضیلت اور طریقہصحابہ کرام کا معمول: جلیل القدر صحابی حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نیا سال یا نیا مہینہ شروع ہونے پر ایک دوسرے کو یہ دعا سکھایا کرتے تھے۔کب پڑھیں؟ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی یا پہلی محرم کی پہلی تاریخ کو یہ دعا پڑھنا انتہائی بابرکت ہے۔
2026-06-16 15:19:36
7
hubby ki Jan 🥰 :
1 he aaj 16 jun ko first he
2026-06-16 12:32:30
13
cutie pie 🫀 :
Allah
2026-06-16 12:59:40
3
user739502532787 :
Allah
2026-06-16 14:12:20
1
Raa :
Allah
2026-06-16 12:36:55
2
nasir Iqbal :
jazak Allah
2026-06-16 12:13:45
4
nadeemkasmani297 :
Allah pak
2026-06-16 12:25:12
3
MEHAR MANOO😊 :
Allah
2026-06-16 10:10:06
4
M A ح N O O R🩷 :
ALLAH pak mujhe apna ghar de😭😭😭
2026-06-16 17:39:50
1
🔥 Zahra Batool 🔥 :
ALLAH ❤️
2026-06-16 12:09:00
1
𝗔𝗹𝗰𝗵𝗲𝗺𝗶𝘀𝘁✨ :
ya nafio ya razaqu 100 martaba parhna ha
2026-06-16 11:21:14
3
To see more videos from user @abeera_aesthetic, please go to the Tikwm
homepage.