@apniapkipihchan: ھو میں ھو ہو کر ھو کو قائم کرو- کمال ہو جائے گا کلمہ میں کلمہ قائم کرو -کمال ہو جائے گا خود میں خود قائم ہو جاؤ۔ کمال ہو جائے گا نور ازل کو نور ازل میں قائم کرو -کمال ہو جائے گا۔ بے تصور میں بے تصور ہو جاؤ- کمال ہو جائے گا بے اسم میں بے اسم ہو جاؤ۔ کمال ہو جائے گا بے ذکر میں بے ذکر ہو جاؤ۔ کمال ہو جائے گا مجلس محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں حقیقی مرتبہ پاؤ۔ کمال ہو جائے گا والسلام روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ سربراہ سلسلہ عالیہ چشتی صابری ظہیری #speritualjourney #تصوف #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #معرفت