محترم حکامِ بالا!
گاؤں کوریکی، تحصیل ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ کو ملانے والی کوٹلی بابا تا کوریکی روڈ کا تقریباً 3 کلومیٹر حصہ تعمیر ہو چکا ہے، جبکہ باقی 3 کلومیٹر سڑک بدستور خستہ حال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس سڑک پر روزانہ ہزاروں افراد، طلبہ، کسان اور مریض سفر کرتے ہیں اور خراب حالت کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
پہلے بھی اس مسئلے کے حل کے لیے درخواست دی جا چکی ہے لیکن باقی ماندہ حصہ تاحال مکمل نہیں کیا گیا۔ لہٰذا گزارش ہے کہ سڑک کے باقی 3 کلومیٹر حصے کی فوری تعمیر و مرمت کروائی جائے اور تاخیر کی وجوہات سے آگاہ کیا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔
درخواست گزار:
اہلِ علاقہ کوریکی، تحصیل ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ
2026-06-15 20:39:27
1
Sam Ali :
pm Pakistan ❤️❤️❤️
2026-06-15 14:34:31
1
👑 𝗠𝗔𝗟𝗶𝗞 𝗨𝗦𝗔𝗠𝗔 🚩 :
PM ❤️
2026-06-15 21:13:28
1
Malik Amir :
love you Pakistan zindabad
2026-06-16 01:39:46
2
✌️MR✌️BUTT🇵🇰 :
Geooo chachu❤️❤️
2026-06-15 14:11:52
5
Nisar Butt :
Great chachu❤️🥰🥀
2026-06-15 17:48:58
3
Abida Mailk :
congratulations ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-15 15:46:02
0
afzal :
2026-06-16 04:59:32
0
Rameez iqbal :
Ma Sha Allah 👑👑👑👑
2026-06-15 15:12:31
0
To see more videos from user @shehbazism, please go to the Tikwm
homepage.