@maryamnsharifupdates: تمام اداروں نے مثالی ہم آہنگی کے ساتھ کام کیا۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ، پولیس، انٹیلیجنس ایجنسیاں، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور سیف سٹی نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت بہترین نتائج دیے۔ وزرا اور فیلڈ فارمیشنز نے بھی فعال کردار ادا کیا۔ ہر سطح پر نگرانی ہوئی اور شہریوں کی سکیورٹی کو ترجیح دی گئی۔ پنجاب حکومت نے ایک واضح اور مؤثر ماڈل قائم کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #maryam #maryamnawaz #maryamnawazshareef #maryamnawazofficial #maryamnawazsharif