@sohail1052: ایک روز ایک تشنۂ علم لڑکا سید بادشاہ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور نہایت ادب سے دست بستہ عرض گزار ہوا۔ سید بادشاہ حقیقتِ روح کیا ہے؟ اور اس مٹی کے پُتلے میں اس کا کیا عالم ہے؟ سید بادشاہ نے اس کے چہرے پر تڑپ دیکھی، تو مسکرائے اور معرفت کے سمندر کو ایک کوزے میں بند کرتے ہوئے نہایت فصیح و بلیغ انداز میں یہ شعر بطورِ جواب ارشاد فرمایا #foryou #foryoupage #viral #morefollowers💖 #parachinar