@3wazirofficial: جنوبی وزیرستان وانا کے میواجات، سیب، الوچے، خوبانی اور دیگر ذائقہ دار و خوشبودار پھل اپنے بے مثال معیار اور لذت کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہیں۔ انہی میواجات کی بدولت وانا وزیرستان خوبصورت ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس خوبصورتی میں مزید اضافہ فرمائے اور اس خوبصورت خطے کو امن و امان کا گہوارہ بنا دے۔آمین— صلاح الدین وزیر نوٹ: یہ تصاویر اے آئی کی نہیں ہیں بلکہ وزیرستان کے پھلوں کی اصل تصاویر ہیں، البتہ ان کی ترتیب اے آئی کے ذریعے دی گئی ہے۔ #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #real #waziristan