@haidari.7864: 🌙 انتظارِ محرم الحرام قریب ہے 🌙 یا حسینؑ ❤️ دلوں میں عشقِ اہلِ بیتؑ، لبوں پر سلامِ حسینؑ محرم 1448ھ — شہادت، صبر اور وفا کا پیغام ❤️🩹 🖤 انتظارِ محرم الحرام 🖤 قریب آست... السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🌹 اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؑ کی سیرت سے سبق لینے اور حق و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔#karbala_karbala #muharram2026comingsoon💔 #salamyahussainع🚩🏴❤ #karbala_karbala #hussainstutas72