@izharsoomrojournalist: کراچی زمین کرپشن کیس: اینٹی کرپشن عدالت نے ایڈیشنل کمشنر، مختیارکار اور سروے افسران سمیت 12 سرکاری و نجی افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری زمین کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ اور ریکارڈ میں ردوبدل کا معاملہ عدالت پہنچ گیا، صوبائی اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے نوٹس لے لیا سرکاری زمین پر قبضوں اور ریکارڈ میں مبینہ ٹیمپرنگ کے الزامات ، شواہد اور گواہوں کے بیانات کا جائزہ لینے کے بعد کارروائی رپورٹ: اظہار سومرو، سینئر انویسٹی گیٹو جرنلسٹ