@pakhtoonist: غم کو پتا نہیں لگنے دیتے کہ آپ پر اس کا اثر ہو رہا ہے۔ ورنہ وہ آپ کے اندر ٹھہر جائے گا۔ غم کو یہی بتانا ہے کہ ؛ تم آئے؟ اچھا لگا، لیکن ہمیں تمہارے پاس بیٹھنے کے علاوہ سو اور کام بھی ہیں، جن میں "زندگی جینا" سر فہرست ہے🙂 #Pakhtoonist #urducaption #pashtosong #nature #vedio