@usmanmirza944:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-17 07:42:06
9
SINDHI ✨WALEED ✨ :
5 bar dekh k fr smjha 😂😂😂
2026-06-17 13:04:29
0
KHASKHELI SAHB 🔥💸 :
pyari samjh gaiy😂
2026-06-17 13:13:23
1
⛓️_قیدی_Of_Love_⛓️ :
لاڈلا سمجھ گیا تو سمجھا🤣🤣🤣🤣🤣
2026-06-17 15:17:48
1
sirf Tum 💙💙 :
Kuch samji😂😂😂
2026-06-16 11:14:34
2
Zeeshan :
hello police
2026-06-16 15:23:54
0
khuram :
hahaha Geo shera 😂😂😂
2026-06-17 17:04:42
0
AKM MIRAZ :
2026-06-16 13:09:11
1
Aloun Hunter 😎😎😎 :
pia ri samj gai
2026-06-17 17:32:09
1
✧₊⁎❝᷀ົ𝘿𝙪𝙠𝙝𝙞𝙞❤️🩹 ❝᷀ົ⁎⁺✧ :
𝙏𝙪 𝙨𝙢𝙟𝙝𝙖 𝙉𝙞𝙞𝙞 𝙩𝙪 𝙣𝙞𝙞𝙞 𝙨𝙢𝙟𝙝𝙖
2026-06-17 17:49:43
0
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑻𝒂𝒃𝒊𝒔𝒉 :
Faaaaaahhhhh😂😂
2026-06-17 13:32:00
0
To see more videos from user @dogar_sab_187, please go to the Tikwm
homepage.