@couplegoles55: ❤️ پہلی نظر میں ہی دل ہار بیٹھے... ان کی آنکھوں میں محبت کیا دیکھی، اپنا قرار بھی انہی کے نام کر دیا۔ 🌹🥰 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #CapCut #foryoupage #couplegoals #unfreezemyaccount @jalaluddin khan @محسن راجپوت

꧁♛CoupleGoals♛꧂
꧁♛CoupleGoals♛꧂
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 15 June 2026 12:59:58 GMT
1147
127
48
7

Music

Download

Comments

user189810079
MD: Solaiman :
2026-06-15 14:56:36
2
jalalukhan98
jalaluddin khan :
محبت کا جذبہ بھی کتنا عجیب ہوتا ہے یہ کب دیکھتا ہے کہ کون کتنا قریب ہوتا ہے بس ہو جاتا ہے عشق کسی سے ایک پل میں چاہے وہ کتنا ہی نصیب سے دور ہوتا ہے❤️❤️🌹🌹✍️✍️
2026-06-15 13:58:50
1
palimar51
palimar51 :
What a beauty
2026-06-15 15:31:52
1
myint.soe614
Soe :
buti
2026-06-15 16:19:35
1
reallcricket22
realcriicket22 :
2026-06-15 15:57:56
1
saidul.hoque19
Saidul Hoque :
2026-06-15 14:28:12
1
anji_lifeline
"💖Life line💗 :
ان کی آنکھوں میں محبت کیا دیکھی، اپنا قرار بھی انہی کے نام کر دیا۔ 🌹🥰
2026-06-15 13:12:36
0
jalalukhan98
jalaluddin khan :
سوچا تیرے لیے تڑپنا چھوڑ دیں گے سوچا تیرے لیے ترسنا چھوڑ دیں گے دل سے کہا اے دل اسے بھول جا دل نے کہا اگر دوبارہ کہا تو دھڑکنا چھوڑ دیں گے✍️✍️❤️❤️🌹🌹
2026-06-15 13:43:49
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
دوستی میں دولت نہیں دیکھی جاتی پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی ایک دوست پہ لٹا دوں اپنا سب کچھ کیونکہ پسند ہو جو چیز تو اس کی قیمت نہیں دیکھی جاتی❤️❤️🌹🌹✍️✍️
2026-06-15 13:37:24
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
गैरों ने अपना कहा अपनों ने छोड़ दिया दोस्त जिस को कहा उसने दिल तोड़ दिया प्यार जिस से किया उसने तन्हा छोड़ दिया दिल कुक टुटा ही इतनी बार की हमने इतवार करना छोड़ दिया❤️❤️🌹🌹🙏🙏
2026-06-15 13:56:32
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
ہم تیری ہر بات پر اعتبار کر لیں گے تیری ہر چیز سے پیار کر لیں گے بس تم ایک دفعہ کہہ دو تم میرے ہو ہم زندگی بھر انتظار کر لیں گے❤️❤️❤️🌹🌹✍️✍️🙏🙏🙏
2026-06-15 14:27:42
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
2026-06-15 14:07:21
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
خریدنا ہوتا تو تمہیں اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے مگر محبوب قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں❤️❤️🌹🌹✍️✍️💖
2026-06-15 14:15:57
0
jalalukhan98
jalaluddin khan :
رہ نا پاؤ گے کبھی بھلا کر دیکھ لو ہمیں یقین نہیں اتا تو ازما کر دیکھ لو ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤️❤️🌹🌹
2026-06-15 13:40:32
0
jalalukhan98
jalaluddin khan :
کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے پیاس بجتی نہیں برسات گزر جاتی ہے اپنی یادوں سے کہہ دو اس طرح نہ ائے نیند اتی نہیں رات گزر جاتی ہے❤️❤️❤️🌹🌹🌹✍️✍️
2026-06-15 13:35:32
0
jalalukhan98
jalaluddin khan :
تیری محبت ہے یا جنت العشق کا کوئی راستہ ہر دعا میں تیرا نام ہر خیال میں تیرا واسطہ🌹🌹🌹❤️❤️
2026-06-15 13:32:48
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
مت پوچھو مجھ سے کہانی میری زندگی کھا گئی جوانی میری تیرے غم نے بگاڑا ہے چہرہ میرا ورنہ پوری دنیا تھی دیوانی میری❤️❤️🌹🌹🌹✍️✍️🙏🙏
2026-06-15 14:13:53
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
2026-06-15 14:06:20
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
ماشاءاللہ بہت بہترین ہے دوسری ویڈیو بھی اگئی میں دیکھا بعد میں اچھی ھے ہمارے لیے اپ کی ہر ویڈیو ہر پوسٹ پسند ہے کیسا بھی ہو کنٹینٹ اچھا ہے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے میں بار بار اللہ سے دعا کرتا ہوں اپ خوش رہو ہمیشہ❤️❤️🌹🌹
2026-06-15 17:29:38
1
sohan.parajuli
Sohan parajuli :
gsts
2026-06-15 16:04:35
1
jalalukhan98
jalaluddin khan :
قیامت کا نظارہ ہوتا ہے وہ ہم جب انا تمہارا ہوتا ہے عشق ہے ہم سے کہتے نہیں تم لیکن یوں مسکرانا تو اشارہ ہوتا ہے❤️❤️🌹🌹✍️✍️🙏
2026-06-15 14:32:33
0
jalalukhan98
jalaluddin khan :
دل کھلونا سمجھ کر نہ کھیلو مجھے زندگی میری برباد ہو جائے گی جب نظر میری غیروں سے مل جائے گی بات بھولی ہوئی یاد ا جائے گی
2026-06-15 13:31:44
0
To see more videos from user @couplegoles55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About