@a.mehdi944: ہم تو خوش تھے کہ چلو دل کا جنوں کچھ کم ہے اب جو آرام بہت ہے تو سکوں کچھ کم ہے رنگِ گریہ نے دکھائی نہیں اگلی سی بہار اب کے لگتا ہے کہ آمیزشِ خوں کچھ کم ہے اب ترا ہجر مسلسل ہے تو یہ بھید کُھلا غمِ دل سے غمِ دنیا کا فسوں کچھ کم ہے اُس نے دکھ سارے زمانے کا مجھے بخش دیا پھر بھی لالچ کا تقاضا ہے کہوں، کچھ کم ہے راہِ دنیا سے نہیں، دل کی گزرگاہ سے آ فاصلہ گرچہ زیادہ ہے پہ یوں کچھ کم ہے تُو نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو بھلے وقتوں میں یہ خرابی کہ میں جس حال میں ہوں کچھ کم ہے آگ ہی آگ مرے قریۂ تن میں ہے فرازؔ پھر بھی لگتا ہے ابھی سوزِ دروں کچھ کم ہے احمد فراز #CAPTION #CAPTION #caption

@shadowpoetry
@shadowpoetry
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 June 2026 13:01:10 GMT
4996
367
5
10

Music

Download

Comments

khan.ali.zaib112
ALI.🦋⍣⃝𝐊 𝐇 𝐀 𝐍🕊.♥️ :
caption please 🥺
2026-06-16 17:31:30
0
athar_armani
Athar_armani⛎ :
🥰🥰🥰
2026-06-16 02:39:35
1
usamakhanghouri007
🇺ѕαɱɑ Kнαи 🇬ɦօʊʀɨ :
❣️❣️❣️
2026-06-15 13:21:14
1
hadidayal
محمد حادی :
🥀
2026-06-15 15:44:54
0
khpvibes
𝗞𝗵𝗽𝘃𝗶𝗯𝗲𝘀 🦋 :
🖤🖤🖤
2026-06-15 15:15:02
1
To see more videos from user @a.mehdi944, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About