@alia4446: صفائیاں دینے سے بہتر ہے کہ خود کو برا ٹھہرا کر کہانی سے نکل جاؤ، کیونکہ کچھ لوگ سچ جاننے کے لیے نہیں بلکہ بحث جیتنے کے لیے سوال کرتے ہیں۔ ہر رشتے، ہر الزام اور ہر غلط فہمی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کبھی عزتِ نفس یہی ہوتی ہے کہ خاموشی سے آگے بڑھ جاؤ اور اپنا سکون بچا لو۔ 🌿✨#islamic_video #fyp #tiktok #trending #foryou