@heart_soul_connection: محبت کا شور ہمیشہ لفظوں میں نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشیاں بھی صدا بن جاتی ہیں۔ جو دل کسی کی یاد سے آباد ہو، وہاں نام زبان پر نہ بھی آئے تو دھڑکنوں میں گونجتا رہتا ہے۔ عشقِ سچا اظہار کا محتاج نہیں ہوتا، وہ تو روح کی گہرائیوں میں بس کر ہر سانس کے ساتھ محسوس کیا جاتا ہے۔#fyp #trending #viralvideo #foryoupage #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo