@mrmardan99: انا للہ وانا الیہ راجعون / مری دو ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے نیوی لیفٹیننٹ طحہ عباسی مردان میں ایئرفورس طیارے کی تربیتی پروازکو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں جام شہادت نوش فرما گئے۔ نماز جنازہ آج شام 9 بجے بھوربن روات کرکٹ گراونڈ میں اداکی جائے گی ۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین #fypシ #airforce #pakarmy #pakistan