@noorulquran710: یہ آیت انسان کو غور و فکر کی دعوت دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو بے مقصد نہیں بلکہ حق اور حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اس سے اللہ کی قدرت اور قیامت کی حقیقت کا پتا چلتا ہے۔ #SurahRum #noorulquran #Tafakkur #AllahKiQudrat #IslamicReminder