@rehan.pti804: کل پہلی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اڈیالہ کے باہر پہنچنے کی آفیشل کال دی گئی ہے۔۔🔥✊ کل اگر تو راستے کھلے رہے تو صرف اڈیالہ کے باہر جلسہ ہوگا لیکن اگر راستے بند کیے گئے تو پورا دارالحکومت جلسہ گاہ بنے گا.🚨🔥 . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageoffical