بھائیو اور بہنو… 🙏
ہر وہ شخص جو آپ کے دکھوں کا فائدہ اٹھا کر پیسے مانگے،
وہ آپ کا خیر خواہ نہیں ہوتا… 💔
رشتے، محبت اور گھر بسانا…
یہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے،
کسی انسان کے دعووں سے نہیں… ✨
ہم سب مشکل وقت سے گزرتے ہیں،
لیکن ایسے لوگوں کے جھانسے میں آ کر
اپنی محنت کی کمائی مت لٹائیں… ⚠️سچ ہمیشہ سادہ ہوتا ہے…
اور دھوکہ ہمیشہ بڑے دعوے کرتا ہے… 🤲"
2026-06-16 14:44:04
0
To see more videos from user @baba.amil53, please go to the Tikwm
homepage.