۔ *🍁_______ غزل _______🥀*
*وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں ❤🩹🥹*
*جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں 💔😭*
*سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں ❤🩹🥹*
*تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں ...💔🥹*
*ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کی ❤🩹🥹*
*وہ پتھر مرے گھر میں آنے لگے ہیں💔🥲*
*یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو ❤🩹🥹*
*یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں💔🥹*
🫀🫶
2026-06-15 14:49:02
1
To see more videos from user @its.me77s, please go to the Tikwm
homepage.