"ماشاء اللہ، بہت خوبصورت! اللہ تعالیٰ آپ کو نیک، صالح، باعمل اور متقی بنائے، آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی رضا والے راستے پر قائم رکھے۔ البتہ اگر اس کے ساتھ گانے اور موسیقی سے بھی اجتناب کیا جائے تو یہ مزید بہتر اور باعثِ خیر ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"