مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-15 23:37:21
52
خانی❤️🔥 :
sakoon
2026-06-17 04:36:25
26
Silent Boy🤐🇵🇰🛫🇸🇦👈 :
صبر کبھی کبھی بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
انسان واقعی بہادر بنتے بنتے تھک جاتا ہےــــ 💔
2026-06-25 18:55:50
8
شاہ🤍 :
مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں 🖤🔥
2026-06-28 07:54:49
10
Aamir Virk 🦅 :
ختم ہوا وہ قصہ بھی
جسے ہم نے عمر بھر کی کہانی سمجھا تھا
2026-06-16 20:16:41
8
درویش علی🥀🥃❣️ :
انسو نکل پڑے تجھے خواب میں دور جاتا دیکھ کر انکھ کھلی تو احساس ہوا محبت نیند میں بھی رول دیتی ہے 🥃👁️
2026-06-18 04:23:45
7
:
لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه " لکھ جاتے ہیں " تعریفیں کرتے ہیں ... اداس ایموجیز بھیجتے ہیں انہیں کیا خبر کہ یہ الفاظ محض شاعری نہیں ہیں۔ 🫵 یہ میرے دل کے وہ حصے ہیں جو تم نے توڑے تھے۔ یہ وہ راتیں ہیں جو میں نے جاگ کر گزاری ہیں۔ یہ وہ اذیت ہے جو تمہاری خاموشیوں نے میرے اندر اتاری تھی۔ ❤️🔥لوگ سمجھتے ہیں میں بہت اچھا لکھ لیتا ہوں۔ ... کاش.. وہ جان پاتے کہ انسان اتنا درد محسوس کیے بغیر ایسا نہیں لکھ سکتا۔ یہ لفظ کتابوں سے نہیں آئے یہ تمہاری بے وفائی سے نکلے ہیں۔ یہ ہر وہ لمحہ ہے جب میں نے تمہارے ایک پیغام کے لیے رات بھر اسکرین دیکھی۔ یہ وہ انتظار ہے جب تم آن لائن ہو کر بھی مجھ سے بات نہیں کرتی تھیں۔ یہ وہ تکلیف ہے جب تمہارا لہجہ بدلنے لگا تھا اور میں پھر بھی خود کو یہ یقین دلاتا رہا کہ شاید تم مصروف ہو۔ ... مگر حقیقت 🥀حقیقت یہ تھی کہ تم اب مجھ سے محبت نہیں کرتی تھیں.. اور شاید کبھی اتنی کرتی بھی نہیں تھیں جتنا میں سمجھ بیٹھا تھا۔ تم نے میرا کیا نقصان کیا ہے یہ بھی کسی کو معلوم نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں محبت ختم ہوئی ہوگی چند آنسو بہے ہوں گے اور زندگی آگے بڑھ گئی ہوگی۔ ... مگر نہیں تم اپنے ساتھ ميرا سکون بھی لے گئیں۔ میری نیندیں میری ہنسی میرا خود پر یقین سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔ میں پہلے اتنا خاموش نہیں تھا۔⚠️میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر خوش ہو جایا کرتا تھا دوستوں میں بیٹھ کر ہنستا تھا گھر والوں سے باتیں کرتا تھا۔ ... پھر تم آئیں❤️🔥 اور تمہارے بعد میرے اندر ایک مستقل اداسی رہ گئی۔ اب میں ہر ہجوم میں بھی تنہا محسوس کرتا ہوں۔ ... اور یہ جو تحریریں ہیں نا یہ اصل میں تم سے کیے گئے وہ سوال ہیں ن جو میں کبھی تمہارے سامنے نہ کر سکا۔ یہ وہ شکوے ہیں جو میری انا نے میرے ہونٹوں تک آنے نہیں دیے۔😢😢 میں آج بھی کبھی کبھی تمہیں مخاطب کر کے لکھتا ہوں۔ حالانکہ مجھے معلوم ہے تم شاید یہ سب کبھی پڑھو بھی نہ۔.. مگر دل پھر بھی تمہارا نام لے کر ہی ٹوٹتا ہے۔ ... اور لوگ لوگ اسے شاعری سمجھ لیتے ہیں۔🦋 انہیں کیا معلوم ہر شعر کے پیچھے ایک لڑکا آہستہ آہستہ ختم ہوا ہے۔😢 ایک لڑکا جس نے تمہیں اپنی پوری شدت سے چاہا اور بدلے میں صرف خاموشی فاصلی اور بے رخی پائی۔ اسی لیے..😞 جب کوئی میری تحریر پر .... صرف واہ واہ" لکھ کر چلا جاتا ہے 🥀🖤... تو دل خاموشی سے بس یہ کہتا ہے ... آپ جنہیں شاعری سمجھتے ہیں" وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے۔.
2026-06-29 08:31:09
3
🫵دوست نیازی برانڈ 🫵 :
💔💔💔
2026-06-25 14:41:11
4
🙏سیاہ نصیب 😭 :
😭😭😭😭😭😭😭😭بس پیار سے دور دور رہو
2026-07-05 18:20:52
3
درویش ❤️🩹 :
❤️🔥 بادشاہ ❤️🔥:مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔
2026-07-01 07:08:30
3
sᴋ᭄ҡɦαɳ :
❤️🔥:مُحبت کے بعد چرس اُتنا ہی سکون دیتی ہے جتنا کہ مُحبت شروع شروع میں ۔۔۔ 🫠
2026-06-18 05:53:18
5
Malik g :
bhaoooooot mushkil kafeiyat hoti hai I know but jeena parta hai yehi duniya hai g
2026-07-06 09:11:55
1
𓆰•A᭄NNUꫂ⎯꯭̽🌊 :
احسـ̘ـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ــّـاس محـ̘ـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ــّـبتंं٭•🥺💗🫶🏻
*دکــھــۛٓۤۛـ𝆊ـْ𝆭ـی آتــمــۛٓۤۛـ𝆊ـْ𝆭ـا🥹🫶🏻ंं٭•*
in ma sa I'd name rakh lo Bhai 🙂
2026-06-18 18:29:07
6
Mk💫 :
Ya life best hy😢
2026-06-16 09:36:22
11
SalmanAli :
2026-06-30 16:17:36
1
Malik muzammil :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-26 21:59:58
1
🤍KHANO🍁 :
ماما🥺
2026-06-26 10:11:21
2
💞 𝑳𝑶𝑽𝑬💞 :
کچھ خاموشیاں کبھی ختم نہیں ہوتی 🥀🤐
2026-07-14 12:03:17
2
ˢʰᵃⁿⁱ ᵛⁱʳᵏ ⚰️💝 :
ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے
ایک لمحہ ہے جو مجھے گزارا نہیں جاتا
2026-07-03 05:28:45
2
malikismail0810 :
*محبت مرضی سے نہیں ہوتی*
*یہ نصیب میں لکھی ہوتی ہے*
*کسی کے لئے رزق کی طرح*
*تو کسی کے لئے روگ کی طرح*
2026-07-05 06:53:26
1
عارف 🥀🥀 :
Kasam sa 🥹
2026-06-25 07:09:35
2
Waseem abbasi :
bìlkúl sãì
2026-06-21 02:31:31
2
👑PRINCE INAYAT👑 :
Nakam ashiq 💙
2026-06-26 07:06:46
2
JOYIA🖤BADSHAH :
Hayeee🥰
2026-06-30 03:29:02
1
Mahmood Shah :
💖💖
2026-06-15 18:32:29
1
To see more videos from user @ishqq32, please go to the Tikwm
homepage.