جی السلام علیکم شیخ صاحب شیخ صاحب بہت خوشی ہوئی اپ کو دیکھ کر کافی دنوں سے اپ جناب سرکار واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ کا دیا ہوا سبق اپ کی زبان کی تفسیر اور اپ کا منفرد انداز جو کہ لفظوں کو راستہ دیتا ہے سے محروم تھے ہم اپ کو پھر سے سرکار کی ہدایت بانٹ دیں دیکھ کر خوشی ہوئی اور اپ کی باتوں سے فیض یاب ہونے کی کوشش کریں گے سرکار کے کرم سے سلامت رہیں خوش رہیں اباد رہیں👑