میں درود ابراہیم پڑھتی ھوں میں نے 60.000 مرتبہ درود پاک کا تحفہ پیارے نبی پاک سرور دو جہاں خیرالوریٰ سلطان کونومکاں سردار انبیاء رحمتہ العالمين محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وَسَلَم کی خدمت میں ہدیہ نظرانہ عقیدت پیش کیا مجھے اللہ رب العزّت کے حکم سے دو بار دیدار کا شرف نصیب ھوا اور دو بار عمرہ کی سعادت بھی نصیب ھوئی 🤲
2026-06-27 08:57:14
102
Its Doctor Saab😼 :
الحمد للہ مجھے کافی دفعہ یہ سعادت نصیب ہوئی ہے
آپ روزانہ سورہ مزمل پڑھا کریں دورود ابراہیمی پڑھا کریں زیادہ سے زیادہ اور نظروں کی حفاظت ضرور کریں
2026-07-10 03:06:09
24
Huzaifa Hani :
inbox please
جسے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے ملنے کا شوق ھو وہ مجھ سے رابطہ کرے میں دن رات انکی زیارت کرتی ھوں الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
2026-07-12 09:27:42
3
Beautiful life🦋 :
Sura muzamil paro mje huwi he. ALHAMDULILAH
2026-06-17 19:48:07
33
ᥫ᭡`🌻مبلغہ درود پاک ⋆.˚🦋༘⋆`ᥫ᭡ :
ہر کسی پر راز کھلنے کے مراحل مختلف ہوتے ہیں کسی پر جلد نگاہ کرم ہوتا ہے اور کسی کی تڑپ دیکھی جاتی ہے
2026-07-10 08:10:32
9
maryam :
gg. alhumdulillah
2026-06-30 04:56:20
0
, :
درود ابراہیم اور استغفر اللہ کی کثرت کریں انشاءاللہ ا خود بخود پہلے اپ کے اعمال بہتر ہوں گے نماز کی پابندی کریں اور پھر اللہ پاک جب اپنا کرم کر دے یہ تو خبر میرے اللہ کو یہ شک ہے اور دل میں نبی پاک صلوۃ والسلام ان کے اہل البیت کی محبت رکھو سچی اور سنتوں پر عمل کرو نماز کی پابندی کرو انشاءاللہ اللہ پاک کرم کرے
2026-06-26 17:57:03
8
وردۃ الحدیقہ :
روزانہ سونے سے پہلے جب بستر میں لیٹ جائیں تو اللہ رسول اللہ ﷺ سے باتیں کیا کریں سب دکھ درد خوشی سب بتایا کریں جیسے اپنے کسی قریبی دوست سے باتیں کررہے ھوتے
ان شاءاللہ زیارت نصیب ہوگئ ضرور میرا یہ ازمایا ھوا
2026-07-09 20:07:35
12
Dr Arshad :
عہد کرو کہ اپنی زندگی سنت کے مطابق گزارو گے
2026-07-09 05:14:44
9
Rabia Ahmad :
sb se brings nasehat to ye hy ke agr zyart hogye to kise ko bhi btane ki galti na krna agr dobara bhi zyart krna chahti ho
2026-06-18 19:25:17
7
کاروان درود شریف :
درود شریف ، نظر پاکیزہ ہونی چائیے ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے پیار
پھر مالک جانیں وہ انکی مرضی مبارکہ ہے جب چاہیں غلام پر کرم کر دیں
2026-06-15 16:29:51
27
jami mughal0092 :
mujy hoi allhumdulillah
2026-07-08 18:14:19
5
dua fatima :
droode ibrahim parhna shoro kardu is noyat sa k m Apny pyary nabi saw ki muhabbat me par rhi hn h. insha ALLAH zeyart naseeb ho gi
2026-06-16 03:46:33
12
~ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-07 05:52:35
6
♡ 🫀🦋 :
کثرت سے درود خضری پڑھے اور سا تھ میں نماز کی پابندی کریں ✨
2026-06-17 03:30:54
12
usman :
سبحان اللّٰه بھائی جان پڑھتے جائیں آپ کا زکر حضور پاک ﷺ کی محفل میں ہوتا رہے درود پڑھتے جائیں بھائی دعاؤں میں یاد رکھیں گا