@amanullahkhanam48: لکھی مائنر اور گلن مائنر کے ٹیل کے کاشتکاروں کا بڑی تعداد میں اے سی آفس میں قرآن پاک لے کر احتجاج کیا اور حلف اٹھا کر کہا کہ مگن میٹ کرپٹ ہے مین نہر کے زمینداروں سے پیسے لے کر پانی چوری کرواتا ہے موگے تڑواتا ہے 18 انچ کے پائپ لگواتا ہے کسانوں کے حلف اٹھانے کے بعد اے سی خالد محمود نے فوراً ایکشن لے کر مگن میٹ کو سسپینڈ کر کے دفتر لائن حاضر کردیا#foryoupage❤️❤️ #foryoupage #virlvideo #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏