@acclayangantrenggalek: 2026 Wajib Layangan Kata Puh MEMED MJ 😂😂😂Senior Aja Main Layangan Masa Kamu Engga #balontrenggalek #dongkotrenggalek #puletrenggalek #karangantrenggalek #tugutrenggalek

Nanang Kurniawan // Rembo
Nanang Kurniawan // Rembo
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 15 June 2026 14:54:13 GMT
3431
35
2
10

Music

Download

Comments

rndkrpa_20
𝓷𝓭𝔂_ :
suhuku ikii🤣
2026-06-26 16:53:30
1
To see more videos from user @acclayangantrenggalek, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی کا ہزار خوانی اوور پاس منصوبے کی سنگِ بنیاد تقریب سے خطاب! پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت 6 لینز پر مشتمل اوور پاس 1257 ملین روپے کے تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا جا ریا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ  ہم نے عوامی بجٹ پیش کیا ہے، سال 2026-27 امن ترقی اور خوشحالی کا سال ہے، پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان میں 200 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں، پشاور کے لوگوں نے قبائلی اضلاع اور ملاکنڈ ریجن کے لوگوں کو اپنے دلوں میں جگہ دی، 200 ارب روپے کے منصوبے پشاور کے عوام کے لیے تحفہ ہیں، ہم پشاور کو ایک ماڈرن شہر بنائیں گے، ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا رہے ہیں، چیئرمین عمران خان کا وژن عوام تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے، کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی یہ حکومت بدنام ہو، من گھڑت پراپیگنڈا کیا گیا مگر ہم نے شکست دی، میں نے واضح اعلان کیا تھا کہ کرپشن کے ثبوت لائے جائیں، میں بلاامتیاز کارروائی کروں گا، مگر آج تک ایک بھی قابلِ اعتبار ثبوت پیش نہیں کیا گیا، وفاقی حکومت کی 5300 ارب روپے کی کرپشن پر کوئی بات نہیں کرتا،  عدالتوں میں کیسز لے کر جاتے ہیں مگر ہمیں انصاف نہیں ملتا، میڈیا اور عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے، جس صحافی نے حق کے لیے آواز اٹھائی اسے قتل کیا گیا، پنجاب میں ہماری لیڈرشپ اور کارکنان پر فسطائیت کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں،  یہ پوری طاقت بھی اکٹھی کر لیں مجھے ایک انچ بھی پیچھے نہیں کر سکتے، میرے ضمیر کی قیمت نہیں لگا سکتے، خون کے آخری قطرے تک لیڈر عمران خان اور پارٹی پاکستان تحریک انصاف ہی رہے گی، #CMKP #SohailAfridi #PeshwarRevitilizationPlan #Peshawar

About