@haider._.aly1: خود بخود چھوڑ گۓ تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نا نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے #foryou #foryoupage #viral #100k #trending @TikTok Pakistan
یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرف دار نکلے
میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
2026-06-16 18:00:04
5
Marco 🍂 :
Caption plzz
2026-06-15 18:21:15
0
Àfتàب BàlòچH 🍁 :
Itny Haseen chery mily tum nhi mily
kuch to tumahary jesy mily tum nhi mily
Barish,fizaa tumahari passandida chai
milny k sabi eshary mily tum nhi mily
misbah 🥺❤️🩹🤌
2026-06-30 22:18:56
0
.Hanni g :
:ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہ آیا
2026-06-16 13:40:24
2
Misum Ali :
hayeee
2026-06-29 05:52:21
0
👑 جلیل 👑 :
Music Name
2026-06-17 16:11:09
0
❤ منکسر المزاج❤️ :
اتنے احباب تھے قسمت کی سخاوت سمجھو
ہم اکیلے تھے تو یہ بوجھ نہ پالے جاتے
2026-06-19 07:04:31
1
PANDO COMEDY :
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے اسد
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
یہ اشعار اسد اعوان صاحب کے ہیں
2026-06-24 06:03:31
1
𝒥𝓊𝓈𝓉_𝓂ℯ 🫀 :
خود بخود چھوڑ گۓ تو چلو ٹھیک ہوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن
نا نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
2026-06-16 20:36:30
2
🤔💔m.rkhan💔🤔 :
haye
2026-06-21 08:00:55
0
亗Sʜᴀʜɪᴅ★Kᴀᴛʜɪᴀ⁵⁶亗 :
♥️♥️♥️
2026-06-25 18:32:53
0
★彡 آپ بیتی 彡★ :
😌
2026-06-16 15:34:46
0
AWAIS ALI :
😔😔😔
2026-06-16 01:04:21
0
فنا فئ عشق :
🥺🥺🥺
2026-06-26 06:26:19
0
To see more videos from user @haider._.aly1, please go to the Tikwm
homepage.