@oye_baghi: عزت انسان کی ذات سے زیادہ اس کے عہدے کی ہوتی ہے وقت بدلتے ہی یہ حقیقت اکثر کھل کر سامنے آ جاتی ہےحقیقت تلخ سہی مگر سچ یہی ہے کہ دنیا میں قدر انسان کی نہیں اس کے مقام کی ہوتی ہےلوگ انسان سے نہیں، اس کے مرتبے سے متاثر ہوتے ہیں انسان نہیںاس کا وقت اور رتبہ بولتا ہے۔ PLS TIKTOK TEAM UNFREEZE MY ACCOUNT 𝐃𝐄𝐀𝐑 𝐓𝐈𝐊𝐓𝐎𝐊 𝐓𝐄𝐀𝐌 𝐏𝐋𝐄𝐀𝐒𝐄 𝐃𝐎𝐍𝐓 𝐔𝐍𝐃𝐄𝐑 𝐑𝐄𝐕𝐈𝐄𝐖 𝐌𝐘 𝐕𝐈𝐃𝐄𝐎 #foryou#foryoupages#viral#viralvideo#oye_baghi@pktiktokofficial@tiktok